نادر شفیع ڈار ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی تعینات

وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد نادر شفیع ڈار کی ڈی جی سی اے اے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا

Oct 11, 2024 | 09:40:AM
نادر شفیع ڈار ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی تعینات
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) نادر شفیع ڈار کو ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی تعینات کر دیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد نادر شفیع ڈار کی ڈی جی سی اے اے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

نادر شفیع ڈار کی بطور ڈی جی سی اے اے تعیناتی 3 سال کےلیے کی گئی ہے، نادر شفیع ڈار سول ایوی ایشن اتھارٹی میں متعدد اہم عہدوں پر فرائض انجام دے چکے ہیں۔