معروف اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئیں

Oct 11, 2024 | 12:27:PM

(ویب ڈیسک)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئیں۔

معروف اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پراپنی والدہ کے انتقال کی خبر دیتے ہوئے ایک تصویربھی پوسٹ کی جس میں ان کی بیمار والدہ ہسپتال میں نظر آرہی ہیں۔

اعجاز اسلم نے اپنی پوسٹ میں ماں کے لیے ایک پیغام شیئر کرتے ہوئے اپنی ماں کےلیے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔

مزیدخبریں