( مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ عالمی برادری افغان عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرے۔
افغان اردو کے ایک ٹویٹر پیغام کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ تمام ممالک پیر کو جنیوا میں ہونے والے اجلاس میں افغان عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں اور طالبان حکومت کے تحت افغانستان کو انسانی امداد کا وعدہ کریں۔
یہ بھی پڑھیں: 33 صوبوں پر کنٹرول کیا،پنجشیر کیلئے پاکستانی مدد کی ضرورت کیوں پڑتی، افغان وزیر خارجہ