پاکستانی خاتون وکیل نے ویانا جسٹیشیا ایوارڈ 2021 جیت لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) پاکستانی خاتون وکیل نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں منعقدہ جسٹیشیا ایوارڈ 2021 جیت لیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کی خاتون وکیل ندا عثمان چودھری نے ایک عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا ہے، ندا عثمان نے ویانا جسٹیشیا 2021 کا عالمی ایوارڈ جیت لیا ہے۔یہ ایوارڈ خاتون وکلا کو ان کی خدمات اور اعلیٰ کارکردگی پر دیا جاتا ہے۔ اس ایوارڈ کے لئے 17 مماملک کی 80 خواتین میں مقابلہ ہوا جو لاہور کی ندا عثمان چودھری ایڈوکیٹ نے جیت لیا۔
The #JustitiaAward Vienna 2021 Laureate for Academia (International) comes home!!! Yaay! so excited. This would not have been possible without my colleagues at @WomenInLawPk. This should be celebrated as our combined success for putting our collective efforts on world stage. pic.twitter.com/8txXQ5fWMf
— Nida Usman Ch (@NidaUsmanCh) September 11, 2021
یہ بھی پڑھیں: ہزاروں سال پرانا رومن بادشاہ ہیڈرین کا مجسمہ برآمد، ویڈیو دیکھیں