گزشتہ میچ پاکستان ٹیم کیلئے ویک اپ کال تھی ، شاہد آفریدی

Sep 11, 2022 | 17:43:PM

(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی کاکہناتھا کہ آج کے میچ میں کسی غلطی کی گنجائش نہیں ہے ،گزشتہ میچ پاکستان ٹیم کیلئے ویک اپ کال تھی ۔
سابق کپتان کاکہناتھا کہ پاکستان کو اسی کمبی نیشن کے ساتھ میچ میں جانا چاہئے، آج بابر اور فخر پرفارم کریں گے اورپاکستان میچ بھی جیتے گا،فخرزمان کی اننگ میچ میں بہت بڑا فرق ڈالتی ہے ،ان کاکہناتھا کہ وکٹ کیپر تھرڈ امپائر کی بہترین کال دے سکتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: سجل علی کی نئی تصاویر ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئیں

مزیدخبریں