(24 نیوز)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان ڈاﺅسن شاناکا نے کہاہے کہ ہم نے ابتک ٹورنامنٹ میں اچھی کرکٹ کھیلی ہے، جیت کے تسلسل کو برقرار رکھیں گے۔
ٹاس کے فیصلے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کپتان سری لنکن کرکٹ ٹیم نے کہاکہ ایشیا کپ میں اچھی کرکٹ کھیلنے کا فائدہ ورلڈکپ میں ہوگا،اگر ٹاس جیت جاتے تو ہم بھی فیلڈنگ کرتے ۔
یہ بھی پڑھیں: قومی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں، بابراعظم