190 ملین پاؤنڈ سکینڈل؛ شیخ رشید نیب میں کل طلب
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)قومی احتساب بیورو(نیب)نے 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں شیخ رشید کو کل طلب کرلیا۔
نیب نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو کل ساڑھے نو بجے نیب راولپنڈی پیش ہونے کا حکم دیا ہے، شیخ رشید کو متعلقہ دستاویزات بھی ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: 23 اور24ستمبر کو چھٹی کا اعلان