کوئٹہ:تربت میں دھماکہ،چار افراد زخمی

Sep 11, 2024 | 10:42:AM

(عیسیٰ ترین)کوئٹہ کے علاقے تربت میں دھماکہ ہوا ہے،دھماکے کے بعد   پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

 پولیس کے مطابق  دھماکے  کے نتیجے میں میں چار افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں سول ہسپتال منتقل کیاجارہاہے۔دھماکے کےبعد بم ڈسپوذل سکواڈ طلب کر لیا گیا،پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیاجارہاہے۔

مزیدخبریں