مریم نفیس اور عثمان خالد بٹ کی ڈانس ویڈیو وائرل

Sep 11, 2024 | 19:41:PM

(24 نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ مریم نفیس اورعثمان خالد بٹ کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں اداکاروں کی جوڑی مشہور امریکی گانے ’بائے بائے بائے‘ پر ڈانس کرتی نظر آرہی ہے ، جو ہالی وڈ فلم ڈیڈ پول اور وولورین کی وجہ سے  آج کل سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہا  ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ڈانس ویڈیو کو ناصرف بہت پسند کیا جا رہا ہے بلکہ اس فارمنس پر دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔

مزیدخبریں