ممکنہ ملٹری حراست میں دینے سے روکنے کی بانی پی ٹی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

Sep 11, 2024 | 22:29:PM

(احتشام کیانی)ممکنہ ملٹری حراست میں دینے سے روکنے کی بانی پی ٹی کی درخواست کل سماعت کے لئے مقررکر دی گئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراضات کے ساتھ درخواست سماعت کیلئے مقرر کی ،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کریں گے۔

مزیدخبریں