مزید 4 ارکان اسمبلی کو وزیر بنانے کی تیاریاں۔۔

Apr 12, 2021 | 22:08:PM
مزید 4 ارکان اسمبلی کو وزیر بنانے کی تیاریاں۔۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)معاون خصوصی اطلاعات کامران بنگش نے نجی ٹی وی سے گفتگو کر تے ہو ئے بتایا کہ وزیراعظم کی منظوری کے بعد 4 ارکان کو کے پی کے کابینہ میں شامل کیا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کامران بنگش نے کہا کہ وزراءکے محکموں کا فیصلہ وزیراعلیٰ محمود خان کریں گے۔جس کے بعد کے پی کے کا بینہ میں مزید ارکان اسمبلی کو وز یر بنا یا جا ئے گا۔ذرا ئع کا کہنا ہے کہ جب ان سے پو چھا گیا کہ کو نسے ارکان اسمبلی کو وزیر بنا یا جا ئے گا تو انہوں نے نا م بتا نے سے انکا رکر دیا۔

یہ بھی پڑھیں:جنو بی افریقا نے حساب چکا دیا۔۔دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست