وزیراعظم آزاد کشمیر کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) عمران خان کے بعد وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق اپوزیشن نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی،تحریک عدم اعتماد اپنی ہی جماعت کے تنویر الیاس گروپ نے جمع کروائی،تحریک عدم اعتماد ماجد خان،اکبر ابراہیم،علی شان سونی نے جمع کروائی۔
یہ بھی پڑھیں:نئے گورنر سندھ کیلئے وفاق نے ایم کیو ایم سے نام مانگ لئے