وزیر اعظم آزاد کشمیر کےخلاف تحریک عدم اعتماد ,ووٹنگ کیلئے اجلاس 15 اپریل کو طلب
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لئے اجلاس 15 اپریل کو اسمبلی طلب کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری انوار الحق نے وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر اجلاس طلب کیا ہے۔ اجلاس صبح دس بجے اسمبلی ہال مظفرآباد میں منعقد ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: اہم خبر جانئے ۔۔کیا رمیز راجہ نے استفا دے دیا ؟