(24نیوز)منگل کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک صحافی نے وزیراعظم سے سوال کیا کہ اچکن کا طعنہ دینے والوں کو کیا پیغام ہے، جس پر شہباز شریف نے مسکراتے ہوئے کہا کہ دیکھ لیں اللہ نے پہنا ہی دی ۔نیب نیازی گٹھ جوڑ کی چیرہ دستیاں سب کے سامنے ہیں لیکن ہم ہر فیصلہ مشاورت سے کرینگے۔
یہ بھی پڑھیں۔ پرائم منسٹر ہاﺅس یونیورسٹی تو نہ بن سکا۔۔ اب کیا بنے گا۔۔شہباز شریف کا بڑا اعلان
اچکن کا طعنہ دینے والوں کو شہباز شریف کا پیغام
Apr 12, 2022 | 21:34:PM