دریائے سندھ میں  تین نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گئے 

Apr 12, 2024 | 11:01:AM

(محمد عمران او ایس آر اٹک) دریائےسندھ میں اٹک خوردکےمقام پرتین نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔
تفصیلات کے مطابق تینوں نوجوان عیدکےموقع پردریاپکنک منانے کے لئے آئے ہوئےتھے۔ 

مزید پڑھیں:  چھوٹی عید پر عوام کو بڑی عیدی، بجلی کی قیمت میں 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ کمی
حضروکے رہائشی 19سالہ حسین شاہ کی لاش نکال لی گئی ہے جبکہ پشاور سے آنے والے دو نوجوان وقار اور عبدالغنی کی لاشیں نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری  ہے۔

مزیدخبریں