(اشرف خان) چین کی جانب سے سونے کی خریداری پر عالمی مارکیٹ میں پہلی بار سونا 2400 ڈالر فی اونس سے بھی تجاوز کرگیا .
ایک ہی دن میں سونا 40 ڈالر مہنگاہوکر 2413 ڈالر فی اونس کی بلند ترین سطح قائم کردی ۔
عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کی وجہ سے عید تعطیلات کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونا مہنگا ہونے کا امکان ہے
مزید پڑھیں: اسرائیلی بربریت کی انتہاء ، طبی عملے کےشہداء کی تعداد 489 ہوگئی،600 سے زائد زخمی