نامور پاکستانی اداکارہ میرا کا بازو ٹوٹ گیا

Apr 12, 2024 | 22:37:PM

This browser does not support the video element.

(زین مدنی) لالی ووڈ انڈسٹری کی نامور اداکارہ میرا کا بازو فریکچر ہوگیا۔

پاکستان فلم انڈسٹری لالی ووڈ میں منفرد پہچان رکھنے والی اداکارہ میرا دوران شوٹنگ گریں جس کی وجہ سے بازو فریکچر ہو گیا، ڈاکٹرز نے ان کو 10 روز کے لئے آرام کا مشورہ دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: مہوش حیات اور ہمایوں سعید کی گلے ملنے کی ویڈیو وائرل

مزیدخبریں