اداکارہ سے3 افراد کی زیادتی، متاثرہ ہسپتال منتقل

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24 نیوز)صادق آباد میں 3 افراد نےسٹیج اداکارہ کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
ریسکیو حکام کے مطابق سٹیج اداکارہ کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور متاثرہ خاتون کے ٹیسٹ کیے جارہے ہیں اور علاج جاری ہے۔
واقعہ صادق آباد میں پیش آیا جہاں سٹیج اداکارہ سے 3 افراد نے مبینہ اجتماعی زیادتی کی ہے۔
خاتون نے الزام عائد کیا کہ ملزمان پارٹی کیلئے ڈیرے پر لے کر گئے اور نشہ آور جوس پلاکر زیادتی کی۔
ڈی پی او کا کہنا ہے کہ سٹیج اداکارہ کو پارٹی کے بعد مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے اور حالت خراب ہونے پر ریسکیو ٹیم نے خاتون ہسپتال منتقل کیا ہے۔
مزید پڑھیں:ناک کی لونگ نے قتل کا معمہ حل کر دیا؛ بھارتی بزنس مین بیوی کے قتل کے الزام میں گرفتار