اپوزیشن اتحادکااسلام آباد اور لاہور میں متحرک ہونے کا اعلان

Apr 12, 2025 | 19:33:PM
اپوزیشن اتحادکااسلام آباد اور لاہور میں متحرک ہونے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اپوزیشن اتحاد نے اسلام آباد اور لاہور میں متحرک ہونے کا اعلان کر دیا۔

اپوزیشن اتحاد نے 20 اپریل کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان کر دیا،جلسے  کی میزبانی وحدت المسلمین کرے گی،جلسہ جی نائن سے ملحقہ گراؤنڈ میں ہو گا۔

جلسہ میں پی ٹی آئی سمیت اپوزیشن کی تمام جماعتوں کو مدعو کیا جائے گا،جلسہ کے بعد اپوزیشن اتحاد کی جانب سے لاہور میں آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:بلاول بھٹو کو ایک بار پھر 4 سال کیلئے بڑا عہدہ مل گیا