ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کا فلسطینیوں کی امداد کا اعلان

کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24 نیوز)ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پی ایس ایل 10 میچز کے دوران فلسطینیوں کے لیے مالی امداد کا اعلان کر دیا۔
علی ترین نے کہا کہ ایونٹ میں ملتان سلطان کے میچز کے دوران ہر چھکے اور وکٹ پر فلسطینیوں کو ایک لاکھ روپے امداد دی جائے گی۔
انھوں نے کہا کہ ہم امدادی رقم چلڈرنز ریلیف فنڈز میں جمع کرائیں گے، فلسطینی بچوں اور مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :پنجاب ,سندھ بھائی و اتحادی ہیں، بلوچستان کے خلاف سازشوں کو ناکام کریں گے:عظمیٰ بخاری