پی ایس ایل 10:محمد رضوان نے پہلی سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا

Apr 12, 2025 | 22:10:PM
پی ایس ایل 10:محمد رضوان نے پہلی سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پی ایس ایل 10 کے تیسرے میچ میں ملتان سلطان کے کپتان محمد رضوان نے پہلی سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

محمد رضوان نے 63 گیندوں پر 6 چھکوں اور 9 چوکوں کی بدولت 105 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

ملتان سلطان کے کپتان نے 166 کے سٹرائیک ریٹ سے بیٹنگ کی۔

یہ بھی پڑھیں :ملک میں پہلا اوورسیز پاکستانیز کنونشن کل شروع ہوگا