(24 نیوز)پی ایس ایل 10 کے تیسرے میچ میں ملتان سلطان کے کپتان محمد رضوان نے پہلی سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
محمد رضوان نے 63 گیندوں پر 6 چھکوں اور 9 چوکوں کی بدولت 105 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
ملتان سلطان کے کپتان نے 166 کے سٹرائیک ریٹ سے بیٹنگ کی۔
یہ بھی پڑھیں :ملک میں پہلا اوورسیز پاکستانیز کنونشن کل شروع ہوگا