بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں طوفانی بارش، 2 ڈیم ٹوٹ گئے 

Aug 12, 2022 | 21:43:PM

(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں طوفانی بارش سے 2 ڈیم ٹوٹ گئے ۔
تفصیلات کے مطابق قلعہ عبداللہ میں مون سون بارش نے تباہی مچا دی،طوفانی بارش سے 2 ڈیم ٹوٹ گئے، جس سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی ، ندیوں میں سیلابی ریلے آنے سے بجلی کے درجنوں کھمبے بہہ گئے ،سیلابی ریلے سے انسانی جانوں کے نقصانات کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا۔

یہ بھی پڑھیں: بیلٹ پیپر پھاڑنے کا واقعہ، ن لیگ کے 5 ارکان اسمبلی پر پابندی عائد

مزیدخبریں