(شاہ زیب حسین ) سرجانی ٹاؤن سیکٹر 5 اے میں مکینوں نے اپنی عدالت خود لگا لی۔ علاقہ مکینوں نے شک کے بنیاد پر ایک شہری کو پکڑ کر رسیوں کے ساتھ پول سے باندھ دیا۔
علاقہ مکینوں کی جانب سے شہری کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔ واقعے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں اسلحہ بردار سیکیورٹی گارڈ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیں: عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت جلد مقرر کرنے کی ہدایت
دوسری جانب علاقائی پولیس واقعے سے لاعلم رہی۔