نگران وزیر اعظم کا 14 اگست کے روز حلف لینے کا فیصلہ

Aug 12, 2023 | 17:54:PM

(24 نیوز) نگران وزیراعظم نے 14 اگست کے روز حلف اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم سینیٹر انوارالحق کاکڑ نے 14 اگست کے روز اپنے عہدے کا حلف لینے کا فیصلہ کیا ہے، وہ 14 اگست کو آزادی کے روز عہدے کا حلف لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: اٹک جیل میں قید عمران خان کی’’ آخرکار ‘‘سنی گئی

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ نگران وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری 14 اگست کی سہہ پہر کو منعقد ہوگی۔

مزیدخبریں