ہفتے کا آخری دن، سونے کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) ہفتے کے آخری کاروباری دن سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوگئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 21 ہزار 8 سو روپے ہے۔
یہ بھی پڑھیے: پن بجلی کی پیداوار میں مزید اضافہ
اسی طرح 10 گرام سونا 514 روپے کمی کے ساتھ ایک لاکھ 90 ہزار 1 سو 58 روپے کا ہوگیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا دام 4 ڈالر کمی کے بعد 1914 ڈالر فی اونس ہے۔