پشاور: 15 اگست تک دفعہ 144 نافذ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) پشاور میں اب سے 15 اگست تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔
ڈپٹی کمشنر شاہ فہد نے پشاور میں اب سے 15 اگست تک دفعہ 144 نافذ کردی، خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت 15 اگست تک پریشر ہارن اور موٹرسائکل میں پریشر سائلنسرز پر پابندی عائد ہو گئی۔
یہ بھی پڑھیں: ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے اضافہ، فی کلو قیمت کتنی ہو گئی؟
ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 کا اعلامیہ جاری کردیا جس کی خلاف ورزی پر 188 کے تحت کارروائی بھی کی جائیگی۔