نارووال: بندر نے شہریوں کو تگنی کا ناچ نچا دیا

Aug 12, 2024 | 09:51:AM
 نارووال: بندر نے شہریوں کو تگنی کا ناچ نچا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( یاسر عرفات) نارووال محلہ رفیق آباد میں بندر نے ادھم مچادیا، بندر پکڑنے کیلئےشہریوں کی دوڑیں لگ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق بارووال کے محلہ رفیق آباد میں جنگلی بندر گھس آیا ،پورا علاقہ خوفزدہ ہوگیا،جنگلی بندر کو پکڑنے کے لئے شہری بندر کے پیچھے پڑھ گئے۔

بندر2  گھنٹے چھتیوں اور بچلی کی تاروں پر چڑھ کر شہریوں کو گھومتا رہا، بلا آخر ایک شہری نے بندر کو پکڑ لیا ۔

یہ بھی پڑھیں:سپریم کورٹ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق فیصلہ آج سنایا جائیگا