سپیس ایکس نے اپنا 52 واں راکٹ لانچ کر دیا

Aug 12, 2024 | 12:36:PM
سپیس ایکس نے اپنا 52 واں راکٹ لانچ کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سپیس ایکس نے فلوریڈا  نے اس سال کا  اپنا 52واں راکٹ لانچ کردیا ہے جس سے 21 سیٹلائٹس مسنلک تھیں۔

تفصیلات کے مطابق   21 سیٹلائٹس فلوریڈا کے 52 ویں راکٹ سے  منسلک تھیں جو خلا میں بھیجی گئیں، 230 فٹ کا راکٹ فلوریڈا سے روانہ ہوا۔

آٹھ منٹ بعد راکٹ بحر اوقیانوس میں ریڈ دی انسٹرکشنز آف شور پر لینڈ کیا، یہ 21 ویں بار تھا جب راکٹ ڈرون شپ پر اترا۔

لفٹنگ کے تقریباً ایک گھنٹہ بعد سیٹلائٹ زمین کے نچلے مدار میں داخل ہوئیں، ابتدائی طور پر اسپیس ایکس نے فلوریڈا سے دو لانچوں کا منصوبہ بنایا تھا لیکن جمعہ کو 21 سیٹلائٹس روانہ کرنے کا منصوبہ اتوار تک موخر کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالر سستا،سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی کا رجحان