کوئٹہ : پولیس موبائل پر دستی بم حملہ،بچے سمیت تین راہگیر زخمی

Aug 12, 2024 | 14:48:PM

(عیسیٰ ترین)کوئٹہ میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق کوئٹہ میں پشتون آباد کے علاقے میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ کیا گیا ، دستی بم پھٹنے سے ایک بچے سمیت تین راہگیر زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
 دستی بم حملے میں پولیس کی گاڑی محفوظ رہی ۔

مزیدخبریں