تونسہ شریف: عرس حضرت خواجہ شاہ سلیمان کے موقع پر چھٹی کا اعلان

Aug 12, 2024 | 17:56:PM
تونسہ شریف: عرس حضرت خواجہ شاہ سلیمان کے موقع پر چھٹی کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) تونسہ شریف میں عرس حضرت خواجہ شاہ سلیمان کے آخری روز کل مقامی چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔

تونسہ شریف میں حضرت خواجہ شاہ سلیمان تونسوی کے 179ویں عرس کی تقریبات جاری ہیں، عرس کے آخری روز (کل بروز منگل) مقامی چھٹی کا اعلان کر دیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان آفس نے مقامی تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کی مشکلات میں اضافہ