وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب 

Aug 12, 2024 | 20:56:PM
وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب 
کیپشن: وزیراعظم شہبازشریف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)وزیراعظم شہباز شریف نے کل کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا۔

اجلاس میں ملکی سیاسی ،سکیورٹی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی مشاورت ہو گی،ذرائع کے مطابق کابینہ کل ارشد ندیم کو اولمپکس میں گولڈ میڈل لینے پر خراج تحسین پیش کرنے کیلئے قرارداد کی منظوری دے گی ،اجلاس میں ملکی داخلی سکیورٹی پر بھی بریفنگ دی جائے گئی،اجلاس میں اہم ایجنڈا آئٹمز کی منظوری دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:سولر پینلز لگوانے والوں کیلئے اچھی خبر