خواتین اساتذہ کیلئے ہفتے اور اتوار کی چھٹی کا فیصلہ

Aug 12, 2024 | 23:44:PM
خواتین اساتذہ کیلئے ہفتے اور اتوار کی چھٹی کا فیصلہ
کیپشن: کمرہ جماعت، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہاہے کہ خواتین اساتذہ کی چھٹی کا ٹائم تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے،خواتین ٹیچر کی 3کے بجائے ڈھائی بجے چھٹی ہوگی۔

رانا سکندر حیات کا مزید کہناتھا کہ  خواتین ٹیچرز کی ہفتے کے روز چھٹی بھی ہوا کرے گی،ان کاکہناتھا کہ خواتین اساتذہ کیلئے سکولوں کے اوقات کار سے متعلق نوٹیفکیشن جلد جاری کردیاجائےگا، خواتین ٹیچرز کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم کا نوجوانوں کو 10 لاکھ سمارٹ فونز دینے کا اعلان