ماشاء اللہ چینی 81 روپےفی کلو بک رہی ہے : وزیراعظم
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے ماشاء اللہ اب ملک میں چینی 102 روپے سے کم ہوکر 81 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ ایک ماہ قبل چینی کی قیمت 102 روپے فی کلو تھی ۔چینی کی قیمت نیچے لانا بہترین حکمت عملی کا نتیجہ ہے جس پر میں اپنی معاشی ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں۔
MashaAllah Sugar is selling at a national average of Rs 81 per kg vs Rs102 per kg a month back. I want to congratulate my team for bringing the sugar prices down through a multi pronged strategy.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) December 12, 2020
ایک ماہ قبل کے 102 روپے کےمقابلے میں آج ماشاءاللہ ملک بھر میں چینی اوسطاً 81 روپے فی کلوگرام بک رہی ہے۔ ایک کثیرالجہت حکمتِ عملی کے ذریعے چینی کی قیمتوں میں کمی پر میں اپنی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) December 12, 2020