شریف لوگوں کے کہنے پر حکومت کیخلاف دھرنا ختم کیا، فضل الرحمن

Dec 12, 2020 | 21:10:PM
شریف لوگوں کے کہنے پر حکومت کیخلاف دھرنا ختم کیا، فضل الرحمن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) موجودہ حکومت کے خلاف دھرنا شریف لوگوں کے کہنے پر ختم کیا تھا۔ شریفک لوگوں زبان دی تھی کہ وہ مارچ میں دوبارہ الیکشن کروادینگے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ میں نے موجودہ حکومت کے خلاف جب دھرنا ختم کیا تھا تو شریف لوگوں نے زبان دی تھی کہ وہ مارچ میں دوبارہ الیکشن کروائیں گے لیکن شریف لوگوں نے اپنے وعدے کی پاسداری نہیں کی۔مولانا نے مزید کہا کہ میں نے ان پر اعتبار کیا لیکن ان شریف لوگوں کو بھی اپنے وعدے کی پاسداری کرنی چاہئے تھی ۔