''عمران خان کے ہاتھ کاٹ دینے چاہیئں ''

Dec 12, 2022 | 09:14:AM

 (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان جو ریاست مدینہ بنا کر گئے، اس میں توشہ خانہ چوری پر انکے ہاتھ کاٹ دینے چاہیئں۔

علاوہ ازیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے کہا کہ عمران خان نے مجھے، میرے خاندان اور مسلم لیگ ن کو نشانہ بنایا، لندن میں کیس ہار گئے جہاں قوم کا پیسہ خرچ ہوا، این سی اے اور ڈیلی میل نے آپ کے منہ پر طمانچہ مارا ہے۔

مزیدخبریں