آمنہ عروج سمیت 12ملزمان کے خلاف ٹرائل کی کارروائی شروع
خلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ اوراغواء برائے تاوان کیس میں آج ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(جمال الدین)ڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ اوراغواء برائے تاوان کیس میں ملزمہ آمنہ عروج سمیت 12ملزمان کے خلاف ٹرائل کی کارروائی شروع ہو گئی۔
خلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ اوراغواء برائے تاوان کیس میں آمنہ عروج اورحسن شاہ سمیت دیگر ملزمان کو عدالت میں پیش کیا جائے گا،آج آمنہ عروج سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں:یوٹیوب نے گیمنگ کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری سنادی
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید کیس پر سماعت کریں گے۔