پاکستان سٹاک ایکسچینج کا زبردست تیزی کے ساتھ اختتام

Dec 12, 2024 | 18:08:PM

(ایاز رانا)پاکستان سٹاک ایکسچینج کا زبردست تیزی کے ساتھ اختتام ہوگیا ۔

جمعہ کے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران تیزی رہی جبکہ زبردست تیزی پر ہی کاروبار کا اختتام ہوا،100 انڈیکس 3370 پوانٹس کے اضافے سے بند ہوا ۔

100 انڈیکس 1لاکھ 14 ہزار کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ،100 انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 180 کی سطح پر پہنچ گیا ،رواں سال 3370 پوائنٹس کا تیسری بار بڑا اضافہ مارکیٹ میں ریکارڈ کیا گی۔

ضرورپڑھیں:’آئی ایم ایف نے این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی شرائط نہیں لگائیں‘

دوسری جانب انٹر بینک میں امریکی ڈالر 6 پیسے  مہنگا ہوگیا ،اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 278.17  روپے سے بڑھ کر  278.23 روپے پر بند ہوا۔

مزیدخبریں