پنجاب حکومت نے ٹاﺅن کمیٹیاں تحلیل کردیں

Feb 12, 2021 | 18:20:PM
پنجاب حکومت نے ٹاﺅن کمیٹیاں تحلیل کردیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں 116 ٹاﺅن کمیٹیوں میں سے 106 ٹاﺅن کمیٹیاں تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے جن ٹاﺅن کمیٹیوں کو تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے ان میں تحصیل علی پور اور جتوئی میں چھ ٹاﺅن کمیٹیاں بھی شامل ہیں۔تحلیل ہونے والی ٹاﺅن کمیٹیوں میں خیر پورسادات، سیت پور، گھلواں، جتوئی کی بیٹ میر ہزار ، شہر سلطان، جھگی والہ شامل ہیں۔
 ٹوٹیفکشن کے مطابق لوکل گورنمنٹ رولز کے مطابق پچاس ہزار نفوس پر مشتمل علاقوں کو دوبارہ ٹاﺅن کمیٹیاں بنایا جائے گا۔