وزیر خزانہ حفیظ شیخ اور ثانیہ نشترتحریک انصاف میں شامل

Feb 12, 2021 | 22:09:PM

( 24 نیوز)وزیرخزانہ حفیظ  شیخ اورچیئرپرسن احساس پروگرام ثانیہ نشتر نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی، وزیراعظم عمران خان کا دونوں ٹیکنوکریٹس کو سینٹ میں لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ حفیظ شیخ اورچیئرپرسن احساس پرورگرام ثانیہ نشتر نے پاکستان تحریک انصاف جوائن کر لی۔ اس سے قبل دونوں شخصیات حکومت کے ساتھ کام کر رہی تھیں اب باقاعدہ تحریک انضاف کا حصہ بن گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے دونوں ارکان کو سینٹ میں لانے کیلئے پارٹی ٹکٹس بھی دے دیئے۔

مزیدخبریں