حکومت نے مہنگائی کے پسے عوام پر پھر بجلی گرا دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)حکومت نے مہنگائی سے تنگ عوام پر ایک مرتبہ پر بجلی بم گرا دیا۔نیپرا نےبجلی 3 روپے 10 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی 3 روپے 10 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ دسمبر کے لئے کیاگیا۔اضافی پیسوں کی وصولیاں فروری کے بلوں سے کی جائینگی۔
یہ بھی پڑھیں: معروف اداکارہ کا نکاح ۔۔خوبصورت تصاویر وائرل
قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 30 ارب روپے کا اصافی بوجھ پڑیگا۔
یہ بھی پڑھیں:خاتون ٹیچر کی نویں جماعت کے طالبعلم سے محبت رنگ لے آئی