حکومت نے مہنگائی کے پسے عوام پر پھر بجلی گرا دی

Feb 12, 2022 | 13:35:PM

(24 نیوز)حکومت نے مہنگائی سے تنگ عوام پر ایک مرتبہ پر بجلی بم گرا دیا۔نیپرا نےبجلی 3 روپے 10 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی 3 روپے 10 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ دسمبر کے لئے کیاگیا۔اضافی پیسوں کی وصولیاں فروری کے بلوں سے کی جائینگی۔

یہ بھی پڑھیں: معروف اداکارہ کا نکاح ۔۔خوبصورت تصاویر وائرل

قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 30 ارب روپے کا اصافی بوجھ پڑیگا۔

یہ بھی پڑھیں:خاتون ٹیچر کی نویں جماعت کے طالبعلم سے محبت رنگ لے آئی

مزیدخبریں