پٹرول پھر مہنگا ہونے کا امکان

Feb 12, 2022 | 14:29:PM

 (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمت کا اثر پاکستان میں تیل کی قیمتوں پر بھی اثر انداز ہوسکتا ہے۔

 ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمت کے باعث پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات بڑھنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:حکومت نے مہنگائی کے پسے عوام پر پھر بجلی گرا دی

ذرائع کا کہنا ہےکہ یکم فروری سے عالمی منڈی میں پیٹرول ساڑھے 6 روپے اور ڈیزل 5 روپے لیٹر مہنگا ہوا ہے اس طرح گزشتہ اعلان کا فرق صارفین کو منتقل ہوا تو پیٹرول 13 روپے لیٹر بڑھ سکتا ہے جب کہ ایسی صورت میں ڈیزل کی قیمت 18 روپے لیٹربڑھ سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:خاتون ٹیچر کی نویں جماعت کے طالبعلم سے محبت رنگ لے آئی

 واضح رہے کہ یکم فروری سے عالمی منڈی میں پٹرول ساڑھے 6 روپے اور ڈیزل 5 روپے لیٹر مہنگا ہوا ہے۔

مزیدخبریں