(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور نے حجاب کے حق کےلئے انتہاپسندوں کے سامنے کھڑی ہونےوالی طالبہ مسکان خان کو خراج تحسین پیش کیاہے۔
ٹوئٹر پر خواتین کی ہمت سے متعلق اپنے پیغام میں طوبیٰ انور نے مسکان خان کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے کہا کہ عورت جس ہمت کی صلاحیت رکھتی ہے اسے کبھی کم نہ سمجھیں۔
یہ بھی پڑھیں: عامر لیاقت کی تیسری شادی ، دوسری بیوی سیدہ طوبیٰ نے اہم ٹوئٹ داغ دیا