فی تولہ قیمت میں بڑی کمی،سونا سستا ہو گیا

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24نیوز)سونا خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر،پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ، 10 گرام سونا 1372 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 58 ہزار 487 روپے کا ہو گیا۔
فی تولہ سونے کی قیمت 1600 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 1 ہزار 500 روپے پر آ گئی۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں 16 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد سونا 2,888 ڈالر فی اونس پر آ گیا۔
یہ بھی پڑھیں: ڈالر کی قیمت بھی گر گئی