کھلاڑی سخت محنت کر رہے ہیں،چیمپئنزٹرافی جیتیں گے،محسن نقوی

Feb 12, 2025 | 18:27:PM
کھلاڑی سخت محنت کر رہے ہیں،چیمپئنزٹرافی جیتیں گے،محسن نقوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کھلاڑی سخت محنت کر رہے ہیں،چیمپئنزٹرافی جیتیں گے، امید ہے کھلاڑی چیمپئنز ٹرافی میں اچھی کارکردگی دکھائیں گے
رپورٹ کے مطابق پی سی بی کے چئیرمین محسن نقوی نے نیا ناظم آباد کرکٹ اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور اس دوران انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ناظم آبادکرکٹ گراؤنڈ بہت خوبصورت بناہواہے ،عارف حبیب نے کرکٹ گراؤنڈ پر بہت محنت کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جم خانہ گراؤنڈ کو بھی استعمال میں لائیں گے۔ محسن نقوی نے مزید کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سخت محنت کر رہے ہیں،چیمپئنزٹرافی جیتیں گے، امید ہے کھلاڑی چیمپئنز ٹرافی میں اچھی کارکردگی دکھائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب کے تمام سرکاری سکولوں میں سالانہ امتحانات 10 مارچ سے لئے جائیں گے