پاکستان بمقابلہ سائوتھ افریقہ، دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں میں گرمی سردی، ویڈیو  منظر عام پر

Feb 12, 2025 | 20:53:PM

(ویب رپورٹ) ٹرائی نیشن ون ڈے کرکٹ سیریز کے کراچی میں ہونیوالےتیسرے میچ میں پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں میں مقابلے کے دوران دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے دوران گرما گرمی ہوئی،تاہم کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔

رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقا نے کراچی میں کھیلے جانیوالے میچ میں پہلے بیٹنگ کی، جس کے بعد شاہین آفریدی اور افریقی بلے باز میتھیو بریٹزکے کے درمیان میچ کے 28ویں اوور میں گرما گرمی ہوئی تاہم محمد رضوان نے بہترین حکمت عملی کا مظاہرہ کیا اور مداخلت کر کے بحث کو ختم کروا کر  بحثیت کپتان کردار ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب کے تمام سرکاری سکولوں میں سالانہ امتحانات 10 مارچ سے لئے جائیں گے

 
 

مزیدخبریں