13 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

Feb 12, 2025 | 23:03:PM
13 فروری کو عام تعطیل کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہد بشیر چودھری) آزادکشمیر میں 13 فروری کے موقع پر عام  تعطیل  کا اعلان کردیا گیا۔ 
تفصیلات کے مطابق کھڑی شریف دربار میں دو روزہ عرس پر پاکستان کے مختلف شہروں اور دنیا بھر سے زائرین کی آمد جاری ہے میر پور کے انتظامیہ نے کہا نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ  عرس کے موقع پر میرپور میں 13 فروری کو عام تعطیل ہوگی۔ 

 دوسری جانب اوقاف انتظامیہ کی طرف سے زائرین کے لئے لنگر کا اہتمام کیا جائے گا جبکہ زائرین کی سکیورٹی کے لیے واک تھرو گیٹس اور نائٹ ویژن کیمرے نصب کئے گئے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں : پاکستان نے سہ ملکی سیریز میں جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں ریکارڈز کی بھرمار کردی