سعودی عرب کے عسیرریجن میں 50سال بعد برفباری

Jan 12, 2021 | 09:17:AM

(24نیوز)سعودی عرب کے عسیر ریجن میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرنے کے بعد نصف صدی کے بعد برفباری ہورہی ہے۔

وا دی عسیر ریجن میں شہری علاقوں کے علاوہ پہاڑی اور صحرائی علاقوں نے سفید چادر اوڑھ رکھی ہے۔ برفباری کے باعث موسم انتہائی سرد اور درجہ حرارت منفی دو کے قریب پہنچ چکا ہے۔ تاہم سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں نے برفباری کا مزہ دوبالا کرنے کے لئے میدانی علاقوں کا رخ کر لیا ہے۔

مزیدخبریں