امریکا: وزارت خارجہ کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی

Jan 12, 2021 | 12:51:PM

(24  نیوز)امریکا میں وزارت خارجہ کی آفیشل ویب سائٹ کو ہیک کر لیا گیا ۔
غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی آفیشل ویب سائٹ ممکنہ طور پر ہیک ہوگئی ،وزارت خارجہ کی سرکاری ویب سائٹ کے صفحے پر لکھ دیا گیا کہ ٹرمپ کی مدت صدارت 11 جنوری کو ختم ہوگئی۔ جبکہ آئینی طورپرصدرٹرمپ کی مدت صدارت 20 جنوری کو ختم ہو گی تاہم کچھ دیر بعد یہ عبارت ویب سائٹ سے ہٹا دی گئی۔

مزیدخبریں